18 اکتوبر، 2017، 11:32 AM

ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

ایران اور فرانس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے وزراء خآرجہ نے ٹیلیفون پر مشترکہ ایٹمی معاہدے، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے وزراء خآرجہ نے ٹیلیفون پر مشترکہ ایٹمی معاہدے، علاقائي امور اور عالمی مسائل پر گفتگو کی ہے۔ دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف امریکی صدر کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا۔

News ID 1876024

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha