30 مئی، 2017، 1:03 AM

سعودیہ کا ترکی سے جنگی کشتیاں خریدنے کا معاہدہ منسوخ

سعودیہ کا  ترکی سے جنگی کشتیاں خریدنے کا معاہدہ منسوخ

سعودی عرب نے ترکی سے جنگی کشتیاں خریدنے کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے  حریت کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب نے ترکی سے جنگی کشتیاں خریدنے کا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے ترکی سے  2 ارب ڈالر مالیت کی 4 جنگی کشتیاں خریدنے کا معاہدہ کیا تھا جسے سعودی عرب نے منسوخ کریدا ہے۔ حریت کے نامہ نگار کے مطابق یہ خبر ترکی کی دفاعی صنعت کے لئے بری خبر ہے کیونکہ ترکی کا اقتصاد اور معیشت برآمدات سے وابستہ ہے۔

News ID 1872845

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha