مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے اراکین نے ملاقات کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خـبرگان رہبری کونسل کے ادارے کو ملک کے اہم اداروں میں قراردیا۔ خبرگان رہبری کونسل کے پانچویں دور کے دوسرے اجلاس کل اختتام پذیر ہوا تھا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے اراکین نے ملاقات کی ۔
News ID 1870962
آپ کا تبصرہ