رہبر معظم سے خبـرگان کونسل کے نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ خبرگان رہبری کونسل کے نمائندوں نے اپنے چوتھے مرحلے کے پانچویں اجلاس کے اختتام پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم ملکی اور غیر ملکی حالات پر روشنی ڈالی۔

News Code 1879386

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =