ظریف کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے اجلاس میں شرکت کے لئے کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم  اکو کے اجلاس میں شرکت کریں گے وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایرانی وزیر خارجہ کے سفر کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزير خارجہ علاقائی اقتصادی تعاون تنظيم اکو کے اجلاس میں شرکت کے لئے کل اسلام آباد روانہ ہوں گے ۔ اور ایرانی صدر حسن روحانی بھی اسلام آباد میں اکو تنظيم کے تیرہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

News Code 1870746

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha