30 دسمبر، 2016، 8:13 PM

ترکی کے فوجی افسروں کی گرفتاری جاری

ترکی کے فوجی افسروں کی گرفتاری جاری

ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد ہونے والی تحقیق کی روشنی میں فتح اللہ گولن سے منسلک 61 فوجی افسروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد ہونے والی تحقیق کی روشنی میں فتح اللہ گولن سے منسلک  61 فوجی افسروں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔ ترک ٹی وی  ٹی آر ٹی کے مطابق ان میں 4 افسروں کو پشیمانی کی صورت میں آزاد کئے جانے کا امکان ہے۔

News ID 1869370

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha