مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے فرانس کے شہر نیس میں ٹرک کے ذریعہ عوام کو کچلنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ جس میں 84 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ یہ حملہ جمعرات کی شب فرانس کے قومی دن کے موقع پر کیا گیا اس دہشت گردانہ حملے کے بعد فرانسیسی صدر نے ملک میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔
وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے فرانس کے شہر نیس میں ٹرک کے ذریعہ عوام کو کچلنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ جس میں 84 افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
News ID 1865545
آپ کا تبصرہ