9 جولائی، 2016، 2:12 PM

شام کے بارے میں ترکی کی معاندانہ پالیسی شکست سے دوچارہوگئی ہے

شام کے بارے میں ترکی کی معاندانہ پالیسی شکست سے دوچارہوگئی ہے

عراق میں ترکی کے سابق قونصلر نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں ترکی کی معاندانہ پالیسی شکست و ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں ترکی کے سابق قونصلراوزترک یلماز نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں ترکی کی معاندانہ  پالیسی  شکست و ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے۔ اس نے کہا کہ ترکی نے شام میں وہابی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کرکے تاریخی غلطی کا ارتکاب کیا ہے جس کے ترکی کو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ اس نے کہا کہ داعش نے ترکی کے اندر گذشتہ 10 میں 6 خودکش حملے کئے ہیں۔ اس نے کہا کہ اگر ترکی گذشتہ پانچ سال کی اپنی پالیسی کو تبدیل نہیں کرےگا تو اس کی قومی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔

News ID 1865361

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha