11 جون، 2016، 2:00 PM

ہلیری کلنٹن ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئیں

ہلیری کلنٹن ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئیں

امریکہ میں ان لائن سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار  ہلیری کلنٹن ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں ان لائن سروے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار  ہلیری کلنٹن ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے پھر آگے نکل گئی ہیں۔اطلاعات کے آن لائن سروے میں ہلیری کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں 11 پوائنٹ سے برتری حاصل کی۔
آن لائن سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن نے 46 فیصد ووٹروں کی حمایت حاصل کی ،ان کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ صرف چھ اعشاریہ تین آٹھ فیصد حمایت ہی حاصل کرپائے اور ہلیری کلنٹن سے پیچھے رہ گئے۔
ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار بننے کیلئے ڈیموکریٹس کی درکار تعداد بھی حاصل کر لی ہے جبکہ ہلیری کو امریکی صدر اوبامہ،نائب صدر جو بائیڈن اور دیگر پارٹی رہنماؤں کی بھی حمایت حاصل ہے۔

News ID 1864663

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha