13 مئی، 2016، 8:26 PM

تہران میں کل شہید بدرالدین کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی

تہران میں کل شہید بدرالدین کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی

حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کل تہران میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے کل تہران میں مجلس ترحیم منعقد ہوگی ۔

یہ مجلس تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں منعقد ہوگی جس میں عوام کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام شرکت کریں گے۔

News ID 1863979

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha