8 مارچ، 2016، 8:43 AM

مغربی بنگال میں بم دھماکہ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

مغربی بنگال میں بم دھماکہ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈ یا کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ  بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ دیسی ساختہ بم کا تھا جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے تاہم ابتدائی اطلاعات میں تین افراد کی ہلاکت کی خبر سامنےآئی ہے جبکہ دھماکے سے3 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر ریکسیو کا کام شروع کر دیا ہے اورمزید دھامکوں کے اندیشے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔

News ID 1862377

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha