23 فروری، 2016، 12:41 PM

ایران کے انتخابات کی 29 ممالک سے 470 سے زائد نامہ نگار رپورٹنگ کریں گے

ایران کے انتخابات کی 29 ممالک سے 470 سے زائد نامہ نگار رپورٹنگ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران میں آئندہ جمعہ 26 فروری کو پارلیمانی اور خبرگان کونسل کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں انتخابات کی رپورٹنگ کے لئے 29 ممالک سے 470 سے زآئد نامہ نگار تہران پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزارت ارشاد اور اسلامی ثقافت کے رابطہ عام کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں آئندہ جمعہ 26 فروری کو پارلیمانی اور خبرگان کونسل کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں انتخابات کی رپورٹنگ کے لئے 29 ممالک سے 470 سے زآئد نامہ نگار تہران پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جن ممالک کے نامہ نگار انتخابات کی رپورٹنگ کریں گے ان میں  آسٹریا، امریکہ، اسپین، برطانیہ، اٹلی، جرمنی، بیلجیئم ، ترکی، چين، ڈنمارک، رومانیہ، جاپان، سویڈن، سوئیزرلینڈ ، صربیا، فرانس، قطر، کینیڈا، جنوبی کوریا، ناروے، ہالینڈ، لبنان، جمہوریہ آذربائیجان، آسٹریلیا، افغانستان، متحدہ عرب امارات، کلمبیا، کویت اور لگزمبرگ شامل ہیں۔

News ID 1862046

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha