مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے ترکی میں کامیاب پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ترکی میں جدید حکومت کی تشکیل سے دونوں ممالک کے باہمی روابط کو مزید فروغ ملےگا۔ ترکی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حکمراں جماعت جسٹس اور ڈویلپمنٹ کو واضح اکثریت ملی ہے جس کے بعد وہ مستقل طور پر حکومت تشکیل دے سکتی ہے۔
![ایران کی ترکی کو کامیاب پارلیمانی انتخابات پر مبارکباد ایران کی ترکی کو کامیاب پارلیمانی انتخابات پر مبارکباد](https://media.mehrnews.com/d/2015/05/24/3/1718212.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ترکی میں کامیاب پارلیمانی انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1859312
آپ کا تبصرہ