مہر خبررساں ایجنسی نے جرمن خبر ایجنسی کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں استنبول ایئر پورٹ کے پارکنگ ایریا میں دھماکے کے نتیجے میں2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق استنبول ایئرپورٹ پر دھماکے کے بعد علاقے کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جبکہ سکیورٹی فورسز نے ایئرپورٹ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکاروں کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔
![استنبول ایئر پورٹ پر دھماکے میں 2 افراد زخمی استنبول ایئر پورٹ پر دھماکے میں 2 افراد زخمی](https://media.mehrnews.com/d/2015/12/23/3/1947634.jpg?ts=1486462047399)
ترکی میں استنبول ایئر پورٹ کے پارکنگ ایریا میں دھماکے کے نتیجے میں2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1860511
آپ کا تبصرہ