مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان کردیاہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے ترکی کے فوجی اڈے انجرلیک میں موجود بارہ جنگی طیارے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے ۔
امریکی وزارت دفاع کے مطابق یہ جیٹ طیارے شام میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کے لیے تعینات کیے گئے تھے ۔ یورپ کے لیے خطرات کم ہونے کے بعد ان طیاروں کو اب واپس بلایا جارہا ہے ۔
![امریکہ کا ترکی سے جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان امریکہ کا ترکی سے جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان](https://media.mehrnews.com/d/2015/08/22/3/1802603.jpg?ts=1486462047399)
امریکہ نے ترکی سے اپنے فائٹر جیٹ طیارے واپس بلانے کا اعلان کردیاہے۔
News ID 1860370
آپ کا تبصرہ