حمص میں شامی فوج کی پیشقدمی جاری

شام کے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فورس کی کارروائی جاری ہے صوبہ حمص میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف شامی فورس کی کارروائی جاری ہے صوبہ حمص میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فورسز نے حمص میں تین اہم اور اسٹراٹیجک چوٹیوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔

News Code 1859851

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha