2 نومبر، 2015، 3:51 PM

ترکی کی روس سے قریب ہونے کی کوشش

ترکی کی روس سے قریب ہونے کی کوشش

ترکی کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حکمراں جماعت کے اعلی اہلکار اور ترکی کےسابق وزير خارجہ چاوش اوغلو  نے کہا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ اس نے کہا کہ ترکی اور روس کے درمیان فوجی تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ چاوش اوغلو نے کہا کہ روس سرد جنگ کے بعد ترکی کا ایک اسٹراٹیجک شریک ہے اور روس کے ساتھ تعاون ترکی کے لئے بہت زیادہ اہم ہے۔

News ID 1859289

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha