6 دسمبر، 2016، 9:55 PM

ترکی اور روس کے باہمی تعلقات قوی اور مضبوط ہیں

ترکی اور روس کے باہمی تعلقات قوی اور مضبوط ہیں

ترکی کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ انقرہ اور ماسکو کے باہمی تعلقات بڑے قوی اور مضبوط ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزير اعظم نے کہا ہے کہ انقرہ اور ماسکو کے باہمی تعلقات بڑے قوی اور مضبوط ہیں۔ ترکی کے وزیر اعظم نے کہا کہ ترکی اور روس کے تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ممالک  تعلقات کو مضبوط بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔  ترک وزیر اعظم بن علی ایلدریم نے کہا کہ ترکی اور روس کو باہمی تعلقات مزید  قوی اور مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

News ID 1868821

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha