مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں پائلٹوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث ایک ہزار پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔جرمن ایئر لائن لفتھانسا کی پائلٹ یونین ریٹائرمنٹ کے قوانین اور کم تنخواہوں کے خلاف دو روز سے ہڑتال پر ہے۔ ہڑتال کی وجہ سے اب تک ایک ہزار پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں، جرمنی کی عدالت نے ہڑتال کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے پائلٹس کو فوری ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
جرمنی میں پائلٹوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، ہڑتال کے باعث ایک ہزار پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
News ID 1858025
آپ کا تبصرہ