مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی مہاجرین کا جرمنی میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جرمنی نے 10 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کی آمد کا امکان ظاہر کیا ہے۔جرمنی نے شام کے تارکین وطن کےلیے دل کے ساتھ سرحد کے دروازے کھولےتو پریشان حال چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شام اورعراق سے آنے والے مزید 70 پناہ گزیں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ پہنچ گئے۔ تمام مہاجرین ،وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ظلم و ستم سے تنگ آکر یورپی ممالک کا سفر کررہے ہیں جہاں انھیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ داعش دہشت گرد اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرکے اسرائیل اور امریکہ کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔
شامی مہاجرین کا جرمنی میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔جرمنی نے 10 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کی آمد کا امکان ظاہر کیا ہے۔
News ID 1857942
آپ کا تبصرہ