مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلپائن میں " گونی‘ " نامی سمندری طوفان کی تباہی کے نتیجے میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 15افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے متعدد مکانات پتھروں اور کیچڑ تلے دھنس گئے، جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں، متعدد علاقوں میں سیلاب کے بعد کئی افراد لاپتہ بھی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں کا آپریشن ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے ساتھ طبی امداد بھی دی جاری ہے۔ دوسری جانب اندرون ملک کی بعض پروازوں کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔
فلپائن میں " گونی‘ " نامی سمندری طوفان کی تباہی کے نتیجے میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 15افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1857619
آپ کا تبصرہ