فلپائن
-
فلپائن میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی
فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اب تک 58 ہوگئی ہے۔
-
فلپائن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک
فلپائن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 25 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
فلپائن میں روسی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں فلپائن کے دارالحکومت منیل میں روسی سفارتخانہ میں آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 45 تک پہنچ گئی
فلپائن کے فوجی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ گرنے سے 17 افراد ہلاک
فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
فلپائن نے پاکستان سمیت چار ملکوں پر پابندی عائد کردی
فلپائن نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پاکستان سمیت چار ملکوں کے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
فلپائن میں فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمبار اور اس کے دودہشت گرد ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
فلپائن میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ
فلپائن میں کورونا وائرس کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کا زلزلہ
فلپائن کے صوبے بتنگاس میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان سے 16 افراد ہلاک
فلپائن کے جنوبی علاقہ میں سمندری طوفان گونی نے ٹکرانے کے بعد تباہی مچادی ہے، طوفان کےباعث مختلف حادثات میں 16 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلپائن میں طوفان سے ہلاک ہونے والوں کی تعدد 22 ہوگئی
فلپائن میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعدد 22 ہوگئی ہے۔
-
فلپائن میں مرغے کے حملے میں پولیس چیف ہلاک
فلپائن میں مرغوں کی لڑائی اور پولیس چھاپے کے دوران کے ایک مرغے نے پولیس چیف پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرسٹیئن بولوک ہلاک ہوگئے۔
-
فلپائن کی جیل میں قیدیوں کےدرمیان جھڑپوں میں 9 قیدی ہلاک
فلپائن کی جیل میں قیدیوں کےدرمیان جھڑپیں ہوئی ہیں، جس کے دوران 9 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
فلپائن کی حکومت نے امریکی فوجی کو ملک بدر کردیا
فلپائن حکومت کی جانب سے فلپائنی خواجہ سرا کو قتل کرنے والے امریکی فوجی کو جلا وطن کر دیا گیا ہے ۔
-
فلپائن میں خودکش بم حملے میں 6 فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک
جنوبی فلپائن کے شہر جولو میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دو خود کش دھماکوں میں 6 فوجی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 17 اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کا زلزلہ
فلپائن میں 6 اعشاریہ 7 شد ت کے زلزلے سے گھر اور عمارتیں لرز اٹھیں، عمارت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔
-
فلپائن میں ایک گھر پر مارٹر شیل لگنے سے2 بچے ہلاک
فلپائن میں ایک گھر پر نامعلوم مقام سے مارٹر شیل لگنے سے مکان کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 بچے ہلاک ہوگئے۔
-
فلپائن حکومت کا ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم
فلپائن کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک اے بی ایس-سی بی این کے لائسنس کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
فلپائن میں دہشت گردوں کے حملے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک
فلپائن میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11فوجی اہلکار ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔
-
فلپائن میں پولیس نے ماسک نہ پہننے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا
فلپائن میں طبی حکام کی جانب سے ماسک نہ پہننے کے باعث روکنے پر مشتعل ہونے والے شہری کو پولیس نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔
-
فلپائن نے امریکہ سے دفاعی معاہدہ ختم کردیا/ امریکہ کو شدید دھچکا
فلپائن کی حکومت نے امریکہ سے دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے نتیجے میں خطے میں امریکی مفادات کو شدید دھچکا لگا ہے۔
-
کورونا وائرس سے پہلا غیر چینی مریض ہلاک
کورونا وائرس فلپائن پہنچ گیا ہے، جہاں چین سے باہر کسی دوسرے ملک میں اس وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے۔
-
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر ایک آپریشن کے دوران فلپائن کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
-
فلپائن میں آتش فشاں سے لاوے کا اخراج
فلپائن میں آتش فشاں سے راکھ اور لاوے کا اخراج جاری ہے۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان ہلاکتوں کی تعداد 41 تک پہنچ گئی
فلپائن میں دو روز قبل ٹکرانے والے سمندری طوفان " فان فون " کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 28 ہوگئیں
فلپائن میں کرسمس کے روز آنے والے سمندری طوفان فان فون سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 28 تک پہنچ گئی ہے۔
-
فلپائن کی امریکی شہریوں پر پابندی
فلپائن نے دو امریکی سینیٹرز پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ عام امریکی شہریوں کے لیے بھی ویزہ پالیسی سخت کردی گئی ہے۔
-
فلپائن میں سمندری طوفان میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی
فلپائن میں سمندری طوفان " کموری " کے نتیجے میں مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔
-
فلپائن کے ساحلی علاقے سے سمندری طوفان ٹکرا گیا
فلپائن کے ساحلی علاقے سے سمندری طوفان " کموری " ٹکرا گیا ہے۔
-
فلپائن میں پولیس آفیسرجان دیکر سیکڑوں طلباء کو بچا لیا
فلپائن میں پولیس آفیسر جیسن مگنو نے گرنیڈ کو اپنے جسم میں دبا کر دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی اور اس نے اپنی جان دیکر سیکڑوں طلباء کو بچا لیا۔