فلپائن میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 58 ہوگئی

فلپائن میں طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اب تک 58 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلپائن میں  طوفان ، بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد  اب تک  58 ہوگئی ہے۔ ذرائع  کے مطابق اب تک  17 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ادھر بارش اور لینڈ سلائینڈنگ کے واقعات  میں  متعدد افراد لا پتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے  ریسکیو  اہلکاروں کی کوششیں جاری ہیں ۔

News Code 1910489

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =