19 جولائی، 2015، 1:17 PM

امریکہ کی گذشتہ 20 سال سے صدرپوتین کی جاسوسی

امریکہ کی گذشتہ 20 سال سے صدرپوتین کی جاسوسی

برطانوی اخبار ٹائمز نے فاش کیا ہے کہ امریکہ ، گذشتہ 20 سال سےروس کے صدرپوتین کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی اخبار ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ ، گذشتہ 20 سال سے روس کے صدرپوتین کی جاسوسی کرتا رہا ہے۔اخبار کے مطابق امریکی اینٹیلیجنس ادارے صدر پوتین کو اس وقت سے زیر نظر رکھے ہوئے ہیں جب وہ 1990 میں سن پیٹرز برگ میں ڈپٹی میئر کے عہدے پر فائز تھے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ فرانس کے صدور اور جرمنی کی چانسلر انگلا مرکل کی جاسوسی بھی کرچکا ہے جنھیں امریکہ کا قریبی اتحادی تصور کیا جاتا ہے۔

News ID 1856717

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha