پوتین
-
روس: صدارتی انتخابات میں پیوٹن کی جیت حتمی ہوگئی
روسی فیڈریشن کے مرکزی الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ولادیمیر پوتن نے اس ملک کے صدارتی انتخابات میں 87 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔
-
روس اور ایران کے صدور ملاقات کریں گے
روسی صدارتی معاون "یوری اوشاکوف" نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ "روسی صدر ولادیمیر پوٹین ترکمانستان کے دار الخلافہ عشق آباد میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔"
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ایران کا دورہ کریں گے
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین مناسب وقت میں ایران کا دورہ ضرور کریں گے۔ لیکن اس کی صحیح تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
روسی صدر کا ضرورت پڑنے پر جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی اور روس کی حاکمیت کو خطرہ لاحق ہوا ، تو جوہری ہتھیار استعمال کریں گے۔
-
چین کا روس کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کا اعلان
چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بیجنگ ماسکو کی خودمختاری اور سلامتی کی حمایت کرتا رہے گا۔
-
یوکرائن میں فوجی آپریشن کا فیصلہ درست اور بروقت تھا
روسی صدر پوتین نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے فیصلے کو درست اور بروقت فیصلہ قرار دیدیا ہے۔
-
امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پروزیراعظم عمران خان کوسزا دی
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوسزا دی۔
-
روسی صدر نے مغربی ممالک کو گیس کی قیمت روبل میں ادا کرنے کا حکم دیدیا
روس کے صدر ولادیمیرپوتین نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو گیس کی قیمت روبل میں ادا کرنی پڑےگی اورانہوں نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کےاحکامات پر دستخط کردیئے ہیں۔