19 جنوری، 2022، 8:23 PM

میرا سلام رہبر معظم آقائ خامنہ ای کو پہنچا دیجئے گا

میرا سلام رہبر معظم  آقائ خامنہ ای کو پہنچا دیجئے گا

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایران کے صدر ڈاکٹر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ میری خواہش ہے کہ آپ میرا سلام رہبر معظم انقلاب اسلامی آقائ خامنہ ای کو پہنچا دیجئے گا۔ میں ان کی سلامتی کی آرزو کرتا ہوں۔

             

News ID 1909558

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha