متولی
-
حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی کے روح پرور مناظر
اس پروگرام میں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی اور دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی سے شیخ ابراہیم زکزاکی کی ملاقات
آستان قدس رضوی کے متولی نے نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو دین کی تبلیغ کرنے والے مجاہدوں کے لئے صبر و استقامت کا نمونہ قرار دیا۔