اس پروگرام میں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی اور دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔