2 جولائی، 2015، 1:29 AM

ترکی نے بھی داعش دہشت گردوں کی گرفتاری شروع کردی

ترکی نے بھی داعش دہشت گردوں کی گرفتاری شروع کردی

داعش دہشت گردوں کے حامی ممالک میں ترکی سرفہرست ہے لیکن ترکی نے بھی سکیورٹی کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے داعش دہشت گردوں کی گرفتاری شروع کردی ہے پہلے مرحلے ميں ترکی نے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ داعش دہشت گردوں کے حامی ممالک میں ترکی سرفہرست ہے لیکن ترکی نے بھی سکیورٹی کی صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لئے داعش دہشت گردوں کی گرفتاری شروع کردی ہے پہلے مرحلے ميں ترکی نے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔

ترکی نے ازمیر، اسپارٹا اور ارزوم شہروں سے 7 دہشت گردوں کو گرفتار رککے ان کے قبضہ سے ہتھیار بھی برآمد کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ترکی میں اس وقت دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے جنھیں ترکی امریکہ اور سعودی عرب کے تعاون سے تربیت دیکر شام میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئے بھیجتا ہے لیکن چاہ کن را چاہ درپیش ، ترکی کو بھی ایک دن داعش کا مقابلہ کرنا پڑےگا۔

News ID 1856293

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha