مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے یمن کے خلاف سعودی عرب کےمجرمانہ ہوائی حملوں کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ جاری رکھےگا۔ادھر یمنیوں نے ابھی تک سعودی حملوں کا کوئی جواب نہیں دیا ہے سعودی اپنے دس زرخرید غلام ملکوں کی حمایت سے یمن پر وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے جن میں مصر، پاکستان اور سوڈان بھی شامل ہیں۔
مہر نیوز/31 مارچ/ 2015 ء : سعودی عرب کے وزیر خارجہ سعود الفیصل نے یمن کے خلاف سعودی عرب کےمجرمانہ ہوائی حملوں کو جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ جاری رکھےگا۔ ادھر یمنیوں نے ابھی سعودی عرب کے حملوں کا کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
News ID 1852617
آپ کا تبصرہ