23 نومبر، 2013، 1:02 PM

حسن روحانی

ایرانی صدر کا لبنان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام

ایرانی صدر کا لبنان کے قومی دن کی مناسبت سے مبارکباد کا پیغام

مہر نیوز/23 نومبر/2013ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے لبنان کے قومی دن کی مناسبت سے لبنان کے صدر اور عوام کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے صدارتی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے لبنان کے قومی دن کی مناسبت سے لبنان کے صدر اور عوام کو مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔

ایرانی صدر نے اپنے پیغام میں لبنان کی ترقی اور پیشرفت کی تمنا کا اظہار کیا ہے۔

News ID 1830633

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha