28 جولائی، 2013، 5:15 PM

مصر میں امریکی سفارتخانہ تعطیل

مصر میں امریکی سفارتخانہ تعطیل

مہر نیوز/28 جولائی/2013ء:قاہرہ میں امریکہ کے سفارتخانہ سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردیا گیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قاہرہ میں امریکہ کے سفارتخانہ سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی سفارتخانہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کردیا گیا ہے۔

امریکی سفارتخانہ نے مصر میں رہنے والے امریکی شہریوں کو بھی احتیاط کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مظاہروں کی جگہ سے دور رہیں ۔

News ID 1825580

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha