مہرخبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر حلب اور حمص میں شامی فوج نے امریکی اور سعودی عرب کےحمایت یافتہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شامی فوج کی کارروائي میں دہشت گردوں کا اہم کمانڈر عبد الرحمن الشیخ علی بھی ہلاک ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق شامی فوج نے دہشت گردوں کے کئي مخفی ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا ہےاریحا میں شامیفوج کی کارروائی میں درجنوں دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہرنیوز-2 فروری 2013ء: شامی ذرائع کے مطابق شام کے شہر حلب اور حمص میں شامی فوج نے امریکی اور سعودی عرب کےحمایت یافتہ دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کرتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔
News ID 1806485
آپ کا تبصرہ