مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ جنرل سیدحسن فیروز آبادی نے حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2013 ء کی آمد پر دنیا کے فوجی سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوںنے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ حضرت عیسی علیہ السلام امن و صلح اور رحمت و معنویت کے پیغمبر(ع) ہیں ان کی ولادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جانب سے دنیا کے تمام فوجیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
فیروزآبادی
فیروز آبادی کی نئے عیسوی سال کی آمد پر دنیا کے فوجی افسروں کو مبارکباد
مہر نیوز/ 30دسمبر/ 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ کمان کے سربراہ نے حضرت عیسی (ع) کی ولادت اور نئے عیسوی سال 2013 ء کی آمد پر دنیا کے فوجی سربراہوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1780020
آپ کا تبصرہ