مہر خبررساں ایجنسی صہیونی ریڈیو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائيل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اردن کے خائن بادشاہ کے ساتھ شام کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔اس ملاقات میں شام میں کیمیاوی ہتھیاروں کے بارے میں بھی صلاح و مشورہ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے اس خبر کی تائيد یا تردید نہیں کی ہے۔
مہر نیوز/ 27 دسمبر/ 2012ء: عرب ذرائع کے مطابق اسرائيل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے اردن کے خائن بادشاہ کے ساتھ شام کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
News ID 1777139
آپ کا تبصرہ