27 اکتوبر، 2012، 1:33 PM

عید الاضحی

پاکستان، ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید منائي جارہی ہے

پاکستان، ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عید منائي جارہی ہے

مہر نیوز/ 27 اکتوبر2012ء:پاکستان، ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، ہندوستان اور بنگلہ دیش میں آج عیدالاضحی مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ پاکستان میں اس موقع پر شدید حفاظتی انتظامات کئے ہیں ہیں پاکستان کے شورشزدہ علاقوں میں موبائل فون کی سروسز بھی کچھ گھنٹوں کے لئے معطل کی گئی ہیں۔ پاکستان اور بنگلادیش کے اعلی حکام نے مساجد اور مذہبی مقامات پر نماز عید عید کی۔ ہندوستان  اور کشمیر میں بھی آج عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی گئی ہے۔

News ID 1729562

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha