3 جون، 2012، 10:28 PM

نائيجيريا

نائيجيريا ميں ايک مسافر طيارہ کے حادثے میں 153 افراد ہلاک

نائيجيريا ميں ايک مسافر طيارہ کے حادثے میں 153 افراد ہلاک

مہر نیوز/ 3 جون /2012 ء: نائيجيريا کے شہر لاگوس ميں ايک مسافر طيارہ رہائشي علاقے ميں گر کر تباہ ہوگيا ہےجس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 153 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں.

مہرخبررساں ایجنسی نےفرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائيجيريا کے شہر لاگوس ميں ايک مسافر طيارہ رہائشي علاقے ميں گر کر تباہ ہوگيا  ہےجس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام 153 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں. نائيجيرين ايوي ايشن حکام کے مطابق ابوجاسے لاگوس جانے والا طيارہ رہائشي علاقے ميں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگيا ہے جس ميں 153 افراد سوار تھے . ذرائع کے مطابق طيارہ حدثے ميں کسي کے بچنے کي اميد نہيں ہے.

News ID 1618233

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha