3 جون، 2012، 11:58 AM

رہبر کبیر (رہ)

لاکھوں زائرین کی موجودگی میں امام خمینی (رہ) کی تیئیسویں برسی کا آغاز

لاکھوں زائرین کی موجودگی میں امام خمینی (رہ) کی تیئیسویں برسی کا آغاز

مہر نیوز/ 3 جون /2012 ء: رہبرکبیرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی کی تیئیسویں برسی کئي ملین ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی موجودگي میں عقیدت ،عزت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبرکبیرانقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی کی  تیئیسویں برسی کئي ملین ایرانی اور غیر ایرانی زائرین کی موجودگي میں عقیدت ،عزت اور احترام کے ساتھ منائي جارہی ہے۔تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ملک کے اعلی فوجی اور سول حکام کی موجودگی میں حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کی تقریب کا آغاز آج صبح 9 بجے سے ہوا ۔ حضرت امام خمینی (رہ) کی تیئیسویں برسی کے موقع پر سید حسن خمینی نے عوام سے خطاب کیا اور اس کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زائرین سے خطاب کریں گے۔

News ID 1618044

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha