مہر خبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی میں تل ابیب کے شمال میں ایک زوردار بم دھماکے 4 صہیونی ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔تل ابیب کے شمال میں نتانیا شہر کے ایک ریسٹورنٹ میں ہوا ہے۔ الجزیرہ کے نامہ نگار کے مطابق یہ دھماکہ ایک 4 منزلہ ریسٹورنٹ میں ہوا ہے الجزیرہ کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ صہیونی پولیس نے اپنی اتدائی تحقیقات میں کہا ہے کہ یہ دھماکہ گیس خارج ہونے کی وجہ سے ہوا ہے لیکن بم حملے کو بھی رد نہیں کیا جاسکتا۔
مہر نیوز- 17 جون 2011ء : مقبوضہ فلسطینی میں تل ابیب کے شمال میں ایک زوردار بم دھماکے 4 صہیونی ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1337120
آپ کا تبصرہ