-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت معصومہ (س) کے یوم ولادت پر قم قرآنی ستاروں کا عظیم اجتماع+تصاویر، ویڈیو
ایران کے مذہبی اور انقلابی شہر قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے "جشن ستارگان قرآنی" منعقد ہوا جس میں معروف منقبت خوانوں نے بارگاہ کریمہ اہل بیت میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مستقل رکن بنانے کی قرارداد منظور کرلی
جنرل اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا۔
-
غزہ کے خلاف جنگ، جوبائیڈن کے ساتھ شدید اختلافات ہیں، نتن یاہو کا اعتراف
صہیونی وزیراعظم نے غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی صدر کے ساتھ بنیادی اور شدید اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت نے امریکی خاموش حمایت کے تحت رفح پر حملہ کردیا، سربراہ انصاراللہ
یمنی مقاومتی تنظیم کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ رفح پر صہیونی حملے کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے، واشنگٹن غزہ میں جنایت میں اسرائیل کے برابر شریک ہے۔
-
اس سال کا حج غزہ کے مظلوموں کی حمایت کے لئے فیصلہ کن موڑ ثابت ہوگا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ اس سال کا حج غزہ اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایک اہم موڑ ثابت ہوگا۔
-
ایران یورپی یونین کے ساتھ مشترکہ مفادات میں تعاون کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران "احترام، تعمیری بات چیت، باہمی مفادات کے لئے تعاون اور دنیا میں امن و سلامتی کے فروغ کے لئے یورپ کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
-
ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد صدر رئیسی کی میڈیا سے گفتگو؛
دشمنوں کی اسلامی جمہوریہ سے دشمنی کی وجہ عوام کا میدان میں حاضر ہونا ہے
صدر رئیسی نے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوام کی بھرپور شرکت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام اور ملک کے دشمنوں کی عداوت کی وجہ عوام کی میدان میں بھرپور موجودگی اور شرکت ہے۔
-
ایران میں مزاحمت کا مفہوم اور دائرہ کار وسعت پکڑ رہا ہے، سربراہ اربعین انٹرنیشنل تھنک ٹینک
محمدرضا وحیدزادہ نے کہا کہ ایران میں اسلامی انقلاب اور دفاع مقدس کے دوران مزاحمت کا تصور زبردست ترقی اور گہری تبدیلی کے عمل سے گزرا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران: پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں عوام کی پرجوش شرکت+ ویڈیو،تصاویر
ایران میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ملک کے 15 صوبوں کے عوام کی پرجوش شرکت سے ہوا۔
-
ایران: اسپیکر نے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹ کاسٹ کیا
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
طوفان الاقصی کا 217 واں دن، رفح کے مشرق میں صہیونی حملہ، رہائشی مکانات تباہ، ویڈیو
صہیونی فورسز نے رفح کے مشرق میں رہائشی علاقے پر حملہ کرکے متعدد گھروں کو تباہ کردیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت غزہ میں غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے۔
-
غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف سویڈن میں عوامی مظاہرہ، ویڈیو
غزہ کے مختلف علاقوں پر صہیونی فورسز کے وحشیانہ حملوں کے خلاف سویڈن میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ قم کو پھولوں سے سجایا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں یکم ذی القعدہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت سے گیارہ ذی القعدہ حضرت امام رضاعلیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت تک کے ایام کو عشرہ کرامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
-
یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ
آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-
-
اسرائیل کو تاریخی بحران کا سامنا ہے، سابق سربراہ شاباک
اسرائیل ہوم سیکورٹی ایجنسی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تاریخ میں کبھی اتنا بڑا بحران پیش نہیں آیا۔
-
امریکی دعوؤں کو عوامی سطح پر کوئی اہمیت حاصل نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ دنیا کے عوام امریکہ اور یورپ کے انسانی حقوق کے جھوٹے دعوے کو کوئی اہمیت نہیں دیتے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
انتخابات ملکی فیصلوں میں عوام کی شرکت کی علامت ہے/دوسرے مرحلے کی اہمیت پہلے مرحلے سے کم نہیں
ایرانی پارلمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں رہبر معظم نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات ملک کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ انتخابات ملکی فیصلوں میں عوام کی شرکت کی علامت ہیں۔ ہر ایک کی ذمہ داری ہے کہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے۔
-
رہبر معظم نے ووٹ کاسٹ کرلیا+ ویڈیو
ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ جمعہ کی صبح 8 بجے شروع ہوگئی ہے۔ رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں ٹھیک 8 بجے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
ایرانی پارلیمانی انتخابات، دوسرے مرحلے میں عوام بڑی تعداد میں شرکت کریں گے، وزیرداخلہ
ایرانی وزیرداخلہ نے پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ باقاعدہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام حلقوں میں تیاریاں مکمل ہیں۔
-
ایران میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، رہبر معظم نے ووٹ کاسٹ کرلیا
رہبر معظم نے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالتے ہوئے کہا کہ دوسرے مرحلے کی اہمیت پہلے سے کم نہیں ہے۔
-
ایران میں عام انتخابات، دوسرا مرحلہ کیوں پیش آیا؟
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ کسی بھی حلقے سے امیدوار مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کرسکے تو انتخابات کا دوسرا مرحلہ پیش آتا ہے۔
-
ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، ووٹنگ شروع ہوگئی
جمعہ کی صبح 8 بجے شروع ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 15 صوبوں سے 45 امیدواروں کا انتخاب کیا جائے گا۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب ایمان، ہجرت اور جہاد کا عظیم مظہر ہے، جنرل ایزدی
سپاہ پاسداران انقلاب کی خاتم الانبیاء بریگیڈ کے کمانڈر جنرل نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی انقلاب ایمان، ہجرت اور جہاد کا انقلاب ہے، کہا کہ اس ثقافتی سرزمین میں شیطان کا مقابلہ کرنے والے مجاہدین در اصل ہجرت و جہاد کی زندہ مثالیں تھے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عشرہ کرامت، حضرت معصومہ علیہا السلام نے ائمہ اطہار سے علم الہی حاصل کیا
حضرت عباس علیہ السلام کے بعد حضرت معصومہ علیہا السلام واحد ہستی ہیں جس کی زیارت امام معصوم سے منقول ہے۔
-
صد رئیسی کی قم آمد، شاندار اور پرجوش استقبال
صدر رئیسی کے استقبال کے لئے انقلابی عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر قبل از وقت استقبالیہ روٹ پر اُمڈ آیا اور شہر قیام کے بیدار عوام نے بھرپور استقبال کے ذریعے اپنے دینی اور انقلابی شعور کا ثبوت دیا۔
-
آپریشن "وعدہ صادق" نے دنیا میں ایک نئی اسٹریٹجک تبدیلی پیدا کی، ایرانی سینئر کمانڈر
ایرانی فوج کے ایک سینئر کمانڈر نے کہا: صیہونی رجیم کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے زبردست تادیبی ردعمل نے دنیا میں ایک نئی اسٹریٹجک تبدیلی کو جنم دیا۔
-
قم، 5 ہزار طالبات کا امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ+ ویڈیو
ایران بھر کی یونیورسٹی طالبات نے حرم حضرت معصومہ قم میں جمع ہوکر امریکی طلباء کے حق میں مظاہرہ کیا۔
-
یمن نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو مزاحمت اور جہاد کا عملی درس دیا ہے، ایرانی وزیر ثقافت
ایران کے وزیر ثقافت نے کہا کہ آج یمن نے دنیا کے تمام مسلمانوں اور مستضعفوں کو مزاحمت اور جہاد کا درس دیا ہے اور یمنیوں نے عالمی استکبار کے ناپاک عزائم اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔ "
-
ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کل ووٹنگ ہوگی
ایران میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں پندرہ صوبوں میں امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔