9 مئی، 2024، 7:54 PM

ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کل ووٹنگ ہوگی

ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، کل ووٹنگ ہوگی

ایران میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا جس میں پندرہ صوبوں میں امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل جعمہ کے روز ہوگا جس میں پندرہ صوبوں میں ووٹنگ ہوگی۔

تہران سمیت پندرہ صوبوں میں سے مجموعی طور پر 45 نمائندے منتخب ہوکر پارلیمنٹ تک رسائی حاصل کریں گے۔

انتخابات کی ذمہ دار نگران کونسل نے انتخابات کا دوسرا مرحلہ پرامن اور شفاف طور پر منعقد کرنے کے لئے تمام تر تیاری پوری کی ہیں۔

یاد رہے کہ ایران میں 5 فروری کو پارلیمانی انتخابات ہوئے تھے جس میں مطلوبہ ووٹ حاصل نہ کرنے کی وجہ سے بعض حلقوں میں کل جمعہ کے دن ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ ہوگا۔

News ID 1923856

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha