-
عراق میں اسرائیل کے خلاف اور ایران کے حق میں مظاہرہ
بغداد سمیت عراقی کے دیگر شہروں میں عوام نے اسرائیل کے خلاف اور ایران کے حق میں مظاہرہ کیا۔
-
بریکنگ نیوز:
اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند
ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔
-
ایران کا اسرائیل پر شدید میزائل حملہ، مقبوضہ سرزمینیں آگ کی لپیٹ میں
یہ ہمہ جہت حملہ ایک مشترکہ آپریشن کی شکل میں عمل میں لایا گیا، جس کا آغاز نعرہ "یا علی ابن ابی طالب (ع)" کے اعلان کے ساتھ ہوا۔ ایرانی ذرائع کے مطابق، سینکڑوں میزائل اور ڈرونز ایک ساتھ صہیونی اہداف کی جانب روانہ کیے گئے ہیں۔
-
اسرائیل پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں، بیلجئیم
بیلجئیم نے ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر حملے کے بعد صہیونی حکومت پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں۔
-
حیفا، صہیونی حکومت کی غیرملکی صحافیوں پر پابندی
صہیونی حکومت نے ایرانی میزائل حملوں کے اثرات چھپانے کے لیے حیفا میں غیر ملکی صحافیوں پر پابندی عائد کی ہے۔
-
ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر صہیونی حملہ، المیادین چینل کا اظہار یکجہتی
المیادین چینل نے ٹی وی اسٹیشن پر صہیونی حملے کے بعد ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، اسرائیل پر مزید سخت حملے کی تیاری
ایرانی ٹی وی اسٹیشن پر حملے کے بعد ایرانی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا ہے۔
-
صہیونی حکومت کا ایرانی ٹی وی چینل پر حملہ، سپاہ پاسداران کی شدید مذمت
سپاہ پاسداران انقلاب نے صہیونی حکومت کی جانب سے ٹی وی چینل پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کو آزادی اظہار پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے اسرائيل کا ایک اور ایف -35 جنگی طیارہ کیا شکار
ایران کی جانب سے اسرائیل کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران کے اسرائیل پر تابڑ توڑ میزائل حملے شروع
ایران نے اسرائیل کی جارحیت کے جواب میں دشمن کے اہم ٹھکانوں پر تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں تل ابیب اور حیفا سمیت کئی علاقوں میں شدید تباہی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایران کا اسرائیلیوں کو تل ابیب فوری خالی کرنے کا حکم
یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
ایران صہیونی حکومت کو حملے کی سطح کے مطابق جواب دے گا، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے صدر اردوغان سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو اس کے حملے کے مطابق جواب دیا جائے گا۔
-
سپاہ پاسداران نے نئے خودکش ڈرون "شاہد 107" کی رونمائی کردی
سپاہ پاسداران انقلاب نے نئے اور جدید ترین خودکش ڈرون طیارے کی رونمائی کی ہے۔
-
بریکنگ نیوز:
ایران، اسرائیل کی پہلی جارحیت کے بعد ایک بہت بڑے وار کے لیے تیار ہے
ایک اعلیٰ ایرانی سیکیورٹی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر اسرائیل کی پہلی جارحیت کے بعد ایک انتہائی بڑا اور فیصلہ کن حملہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ہم ایران کے حامی ہیں، عراقی وزیر اعظم
عراقی وزیرِ اعظم محمد شیاع السودانی نے ایران پر صہیونی حملے کے خلاف اپنے ملک کی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صہیونی حملوں کو روکنے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
-
صہیونی جارحیت: اسرائیل کا تہران میں آئی آر آئی بی ہیڈکوارٹر پر حملہ+ ویڈیو
غاصب اسرائیل نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ (IRIB) کے مرکزی دفتر پر حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں پر ایران کے میزائل حملوں پر خوشی منانے پر صہیونی فورسز کا تشدد+ ویڈیو
صہیونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ فلسطینی اسیروں کو ایران کے میزائل حملے پر خوشی کا اظہار کرنے کے جرم میں صہیونی رژیم کی سیکیورٹی فورسز نے ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا۔
-
جاپانی وزیر خارجہ کی عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
جاپانی وزیر خارجہ نے عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد خطے میں درپیش حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بریکنگ نیوز:
صہیونی فوج کا سیکیورٹی چیف ایرانی میزائل حملے میں ہلاک
صہیونی ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں صہیونی فوج کا اعلیٰ سیکیورٹی افسر مایکل (میکی) ناہوم ہلاک ہو گیا۔
-
آئی اے ای اے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، ایرانی جوہری تنصیبات پر صہیونی حملے کی مذمت
آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں رکن ممالک نے ایرانی جوہری تنصیبات پر صہیونی حملے کی مذمت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
نہ میدان جنگ میں، نہ ہی جنگی لباس میں؛ وہ گھریلو خواتیں تھیں اور صہیونی میزائلوں کا نشانہ!
حالیہ صہیونی حملوں میں، ظالم اسرائیلی ریاست نے ان نہتی اور غیر فوجی خواتین کو براہِ راست اپنے میزائلوں کا نشانہ بنایا جو کسی بھی جنگی محاذ سے کوسوں دور تھیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امام موسی کاظم علیہ السلام کا صبر و استقامت مشکل اور صبر آزما گھڑیوں میں ایک مثالی رہنما
اگر امام موسی کاظم (علیہ السلام) کا ایک لفظ میں تعارف یبان کیا جائے تو بلا شبہ یوں بیان کرسکتے ہیں کہ امام موسی کاظم علیہ السلام "صبر" اور "استقامت" کا مجسمہ تھے۔
-
ایران میں موساد کے اسپائیک میزائل لانچرز پکڑے گئے
ایرانی انٹیلیجنس فورسز نے ایسے ترمیم شدہ اسپائیک میزائل لانچرز پکڑے ہیں جنہیں ایران کے فضائی دفاعی نظام کو ناکارہ بنانے کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
-
بین الاقوامی امور کے ماہر کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکہ عملاً جنگ میں شامل ہو چکا ہے؛ ایرانی خواتین اور بچے امریکی ہتھیاروں کا نشانہ بن رہے ہیں
بین الاقوامی امور کے ماہر فواد ایزدی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ عملی طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے، اگرچہ اس نے رسمی اعلان نہیں کیا۔ آج ایرانی خواتین اور بچے امریکی ہتھیاروں سے شہید ہو رہے ہیں۔ امریکہ اور اسرائیل میں فرق کرنا ایک بہت بڑی غلطی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم پر سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری ادا کرے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی جرائم ناقابل برداشت ہوچکے ہیں، سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری ادا کرے۔
-
اسرائیل کو صہیونیوں کے لئے جہنم بنادیں گے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کو صہیونی وحشیوں کے لئے جہنم بنادے گا۔
-
اسرائیل کا کرمانشاہ میں ہسپتال پر حملہ
پیر کے روز صہیونی رژیم نے ایران کے شہر کرمانشاہ میں واقع فارابی ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
غاصب صہیونی رکنِ پارلیمنٹ کا گھر ایرانی میزائل کا نشانہ بن گیا
صہیونی ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ گزشتہ رات ایران کے میزائل حملے میں صہیونی پارلیمنٹ (کنیست) کے ایک رکن کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
میدان جنگ کا نیا منظرنامہ: ایران کی کامیاب دفاعی حکمت عملی اور نفسیاتی جنگ میں برتری
ایران نے حالیہ دنوں میں اسرائیل پر کامیاب میزائل حملے کرکے امریکہ اور صہیونی حکومت کے جدید ترین دفاعی نظام کو ناکام بنادیا ہے۔
-
ایران کا اسرائیل پر جوابی حملہ، تلآویو میں امریکی سفارت خانہ کو بھی نقصان پہنچا
امریکی سفیر نے مقبوضہ علاقوں میں ایران کے میزائل حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کا سفارت خانہ تلآویو میں بند رہے گا۔