16 جون، 2025، 8:32 PM

ایران کا اسرائیلیوں کو تل ابیب فوری خالی کرنے کا حکم

ایران کا اسرائیلیوں کو تل ابیب فوری خالی کرنے کا حکم

یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ایران نے تل ابیب کے شہریوں کو فوری انخلا کا انتباہ دے دیا۔

ایران نے عبرانی زبان میں جاری بیان میں اسرائیلی عوام کو خبردار کرتے ہوئے پیغام دیا کہ تل ابیب محفوظ نہیں رہا لہذا فوری چھوڑ دیں۔

اسرائیلیوں کو کہا گیا ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کیلئے فوری شہر چھوڑ دیں۔ ایران نے اسرائیلی شہریوں کو جان بچانےکیلئے فوری علاقہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

News ID 1933576

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha