انتباہ
-
ہر حملے کا جواب میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کی صورت میں دیا جائے گا، محسن رضائی کا دوٹوک پیغام
رہبر انقلاب کے فوجی مشیر جنرل محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ ایران مذاکرات اور جنگ بندی کے عمل میں کسی قسم کی امریکی بالادستی قبول نہیں کرے گا اور ہر جارحیت کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز پر مؤثر کنٹرول برقرار، خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی، ایرانی مسلح افواج کا انتباہ
ایرانی مسلح افواج نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی مکمل نگرانی اور انتظام ایرانی مسلح افواج کے اختیار میں ہے اور تمام جہازوں کو سپاہ پاسداران کی بحریہ سے پیشگی اجازت حاصل کرنے کا پابند بنایا گیا ہے۔
-
دوبارہ حملہ کیا گیا تو جنگ کا دائرہ خطے سے باہر تک پھیل جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت ہوئی تو ایسے مقامات پر حملے ہوں گے جہاں دشمن کو توقع بھی نہیں ہوگی۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادی نئی جارحیت سے باز رہیں، جنرل عبداللہی کا انتباہ
خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سربراہ نے امریکہ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی جارحیت کا فوری، سخت اور بھرپور جواب دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
جرمنی سے جنگ ہوئی تو پورے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجادیں گے، روس کا انتباہ
روسی عہدیدار نے خبردار کیا کہ روس-جرمنی جنگ کی صورت میں جرمن صنعت مکمل طور پر برباد اور یورپی تہذیب کے وجود کو خطرہ لاحق ہوجائے گا۔
-
ابوظہبی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون بند کرے، ایران کا انتباہ
ایران نے کہا کہ عرب امارات کی دشمن ممالک کے ساتھ شراکت خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہے، اور ایران اپنے قومی مفادات کے دفاع میں ہر ممکن اقدام کرے گا۔
-
کسی قسم کی جارحانہ حرکت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی فوج کا امارات کو سخت انتباہ
خاتمالانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے کہا کہ اگر عرب امارات کی سرزمین سے ایرانی جزائر، بندرگاہوں یا ساحلوں کے خلاف کوئی کارروائی کی گئی تو ایران فوری اور منہ توڑ جواب دے گا۔
-
دوبارہ جارحیت کی صورت میں دشمن کو سخت جواب دیا جائے گا، جنرل جہانشاہی
ایرانی بری فوج کے کمانڈر نے دشمن کو انتباہ کیا ہے کہ کسی بھی زمینی حملے کا فیصلہ کن اور پشیمان کن جواب دیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز کے قریب فوجی جہازوں کی آمد جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دی جائے گی، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز غیر فوجی جہازوں کے لیے کھلی ہے، مگر فوجی پیش قدمی کا سخت جواب دیا جائے گا۔
-
نتن یاہو کی اندھی اطاعت سے خطے میں آگ مزید بھڑکے گی، قالیباف کا انتباہ
ایرانی پارلیمانی اسپیکر نے انتباہ کیا ہے کہ صہیونی وزیر اعظم کی اندھی پیروی کا سلسلہ جاری رہا تو خطے میں لگی آگ مزید بھڑک سکتی ہے۔
-
امریکی فوج انسانی ڈھال بناسکتی ہے، عوام دور رہیں، سپاہ پاسداران کا انتباہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے انتباہ کیا ہے کہ امریکی فوجی رہائشی علاقوں میں چھپ کر عوام کو انسانی ڈھال بناسکتے ہیں لہذا عوام ان علاقوں سے دور رہیں۔
-
اشتعال انگیزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایرانی فوج کا امریکہ کو انتباہ
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے ٹرمپ کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا ایران بھرپور جواب دے گا۔
-
ایران پر ممکنہ حملہ،حزب اللہ اور امل تحریک کا سخت انتباہ
لبنان کی مقاومتی تنظیموں نے انتباہ کیا ہے کہ ایران پر حملے سے خطے کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔
-
خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کے ماحول پر عسکری سرگرمیوں کے اثرات سے متعلق ایران کا انتباہ
ایران کے محکمۂ ماحولیات نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی عسکری سرگرمیاں اور فوجی کشیدگی خلیج فارس اور بحیرۂ عمان کے ماحولیاتی نظام کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہیں۔
-
انتباہ! پانچ برس میں تیسری عالمی جنگ کا خدشہ، ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا امکان
حالیہ بین الاقوامی ایک سروے میں چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق آئندہ پانچ برس کے اندر تیسری عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا بھی امکان موجود ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی جارحیت کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
امریکی فوج کو اڈے دینے پر سخت ردعمل دکھایا جائے گا، وینزویلا کی ٹرینیڈاد کو وارننگ
وینزویلا کے وزیر داخلہ نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے امریکہ کو وینزویلا کے خلاف اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دی تو کراکس اس کا سخت جواب دینے پر مجبور ہوگا۔
-
غزہ پر دوبارہ جارحیت کی صورت میں صہیونی تنصیبات پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، یمنی فوجی سربراہ
یمنی فوجی سربراہ نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ غزہ پر دوبارہ حملے کی صورت میں یمن بھی میدان جنگ میں داخل ہوگا۔
-
دنیا پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، امریکی وزیر جنگ نے انتباہ جاری کردیا
پیٹ ہیگسٹ نے امریکی دفاعی صنعت کو مکمل الرٹ پر رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دشمن جمع ہو رہے ہیں اور خطرات بڑھ رہے ہیں۔
-
کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، انصاراللہ کا صہیونی حکومت کو انتباہ
یمنی تنظیم نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ یمن پر جارحیت کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
سوشل میڈیا پر جعلی اور مشکوک اکاؤنٹس سے ہوشیار رہیں، حماس کا انتباہ
فلسطینی تحریک حماس نے سوشل میڈیا پر سرگرم مشکوک اور جعلی اکاؤنٹس سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد تحریک حماس اور اس کی قیادت کو بدنام کرنا اور فلسطینی عوام میں تفرقہ پھیلانا ہے۔
-
دشمن حملے کا سوچے بھی نہ، سازش کی صورت میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے عوامی حمایت کو سب سے بڑا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کی جانب سے کسی قسم کی غلطی کی صورت میں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کا اسرائیلیوں کو تل ابیب فوری خالی کرنے کا حکم
یہ انتباہ سپاہ پاسداران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے اُس حالیہ انتباہ کے جواب میں دیا گیا ہے جس میں تل ابیب نے تہران کے عوام سے شہر چھوڑنے کا مطالبہ کیا تھا۔