16 جون، 2025، 11:41 PM

بریکنگ نیوز:

اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند

ذرائع کے مطابق اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی میزائل حملوں کے بعد اسرائیلی چینل 14 کی نشریات بند ہوگئی ہیں۔

یاد رہے کہ ایران نے صہیونی حکومت کے حملوں کے جواب میں وعدہ صادق 3 آپریشن کے تحت اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے ہیں۔

News ID 1933586

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha