مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کی جانب سے ایرانی زرائع ابلاغ کی تنصیبات پر حملے کے بعد قومی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا ہے۔
کونسل کے سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت کو اس گستاخی پر عبرتناک سزا دی جائے گی۔
آپ کا تبصرہ