-
ایران کے میزائل حملوں میں صہیونی فوجی مراکز کو نقصانات، مہر نیوز کی تفصیلی رپورٹ جلد جاری ہوگی
وعدہ صادق 2 آپریشن میں صہیونی حکومت کو ہونے والے نقصانات کے بارے میں مہر نیوز کی تفصیلی رپورٹ جلد جاری ہوگی
-
شہداء کی یاد حرکت انگیز اور حیات بخش ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے شہدائے مازندران کی یاد میں منعقدہ کانگریس کے شرکاء سے ملاقات میں فرمایا کہ شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا چاہیے کیونکہ شہداء زندہ ہوتے ہیں اور ان کی یاد بھی حرکت انگیز اور حیات بخش ہوتی ہے۔
-
شہید سید حسن نصر اللہ نے علاقائی اور عالمی سطح پر نہایت اہم کردار ادا کیا، سربراہ انصار اللہ
یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ شہید سید حسن نصر اللہ علاقائی اور عالمی سطح پر اہم کردار کے حامل رہنما تھے۔
-
رہبر معظم کا حزب اللہ کے زخمی مجاہدین کو پیغام؛ آپ عزیزان امتحان الہی میں سربلند و سرخرو نکلے ہیں
صیہونی رجیم کے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والے مجاہدین کو رہبر معظم انقلاب کے صاجبزادوں کی جانب سے ان کا پیغام پہنچایا گیا۔
-
ایران میں 5 ہزار سال پرانا مٹی کا پیالہ دریافت
ایران کے ثقافتی ورثے کے محکمے کے سربراہ نے اسد آباد میں 5000 سال پرانے مٹی کے پیالے کی دریافت سے آگاہ کیا۔
-
صیہونی رجیم کی بیروت کے جنوبی مضافات پر فضائی جارحیت
میڈیا ذرائع نے بیروت کے جنوبی مضافات پر صہیونی رجیم کے فضائی حملے کی خبر دی ہے
-
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد صیہونی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ لڑائی کے دوران صیہونی فوج کے لئے غیر معمولی سکیورٹی واقعہ پیش آیا۔
-
شام کے دفاعی سسٹم نے صیہونی حملہ آور ڈرون کو فضا میں اڑا دیا
شام کے دفاعی سسٹم نے دمشق کے نواحی علاقے میں صہیونی ڈرون کا مقابلہ کیا۔
-
فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومتی تنظیموں کی مدد وظیفہ سمجھتے ہیں اور جاری رکھیں گے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے مقاومتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھیں گے اور یہ ہمارا وظیفہ ہے۔
-
تہران، عوام کا شہید حسن نصراللہ کے ساتھ اظہار عقیدت+ویڈیو، تصاویر
تہران کے عوام نے صہیونی حکومت کے حالیہ دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے مقاومتی رہنماوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شام: اسرائیلی رجیم کے حملے میں ایران کے فوجی مشیر شہید
شام میں ایران کے ملٹری ایڈوائزر اسرائیلی رجیم کے نئے حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایرانی میزائل حملوں کی وجہ سے نواتیم ہوائی اڈے میں شدید تباہی پھیلی ہے، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار معاریو نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے نواتیم ہوائی اڈے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
کل تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کی جائے گی
کل مصلائے تہران میں حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصراللہ کی یاد میں تعزیتی تقریب کے بعد رہبر معظم کی اقتدا میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کا سلسلہ جاری
لبنانی مقاومتی تنظیم مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجی مراکز پر میزائل حملے کررہی ہے۔
-
شام، عراقی مقاومت کا حسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ
عراقی مقاومت نے حسکہ میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
صہیونی کشتی سے بیروت پر حملہ، ضاحیہ میں تین زوردار دھماکے
بحیرہ روم میں تعیینات صہیونی بحری کشتیوں سے بیروت پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس سے ضاحیہ میں زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔
-
تہران اور ریاض کا باہمی اختلافات ختم کرنے پر زور، سعودی عرب برادر ملک ہے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے سعودی وزیر خارجہ بن فرحان سے ملاقات کے دوران کہا کہ سعودی عرب سمیت تمام اسلامی ممالک کو بھائی سمجھتے ہیں اور اختلافات دور کرتے ہوئے باہمی ہماہنگی کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہیں۔
-
پاکستانی سابق سیکرٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
ایران دنیا میں آزادی کا نمونہ ہے/ مسلمان ممالک کو نیٹو طرز کا اتحاد بنانا چاہیے
شمشاد احمد خان نے کہا کہ ایران نے پہلے بھی جرائت کا مظاہرہ کیا تھا۔ جب بیروت میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کیا گیا تو ایران نے سبق سکھایا۔ اس طرح کی کاروائی صرف ایران کرسکتا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان، سیکورٹی فورسز کی کاروائی، تین دہشت گرد ہلاک
سیستان و بلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرکے جیش العدل کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا انسانی حقوق کمیشن سے خطاب؛
صہیونی حکومت کو لامحدود تحفظ حاصل ہونے سے انسانی المیے رونما ہوتے رہیں گے
عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کو لامحدود تحفظ ملنے سے مزید انسانی المیے رونما ہونے گے۔
-
اسرائیل پر میزائل حملے، ایران کے پانچ اہداف کون سے تھے؟ عراقی مبصر نے بتادیا
عراقی مبصر نے اسرائیل پر میزائل حملوں میں ایران کے اہم اہداف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نتن یاہو کو سبق سکھانا اور طاقت کا توازن اپنے حق میں کرنا ایران کے اہم اہداف میں شامل تھا۔