شہید سید حسن نصراللہ
-
رہبر معظم انقلاب کا تہران میں خطبہ نماز جمعہ؛
صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح افواج کی کاروائی مکمل قانونی تھی
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے امریکہ اور اس کے حامی خطے کے قدرتی ذخائر پر قبضہ کرنے کے لئے صہیونی حکومت کو آلہ کار بنانا چاہتے ہیں۔
-
پاکستانی شہر کوئٹہ شھید حسن نصراللہ کے لئے تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
پروگرام سے خطاب میں علامہ امین شہیدی نے کہا کہ شہید سیدحسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیئہ کے پاکیزہ خون کے انتقام نے امت کے زخموں پر مرحم رکھ کر مسلمانوں کو اسرائیل کے مقابلے میں متحد اورپرعزم کردیا ہے
-
ایران کے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملوں کی عالمی میڈیا میں کوریج
مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ایران کے جوابی میزائل حملوں کو عالمی میڈیا حلقوں میں بڑے پیمانے پر کوریج ملی ہے۔
-
ہم انسانی حقوق کے معاملے میں امریکہ کے دوہرے معیار کا مشاہدہ کر رہے ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر نے غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم پر امریکہ کی خاموشی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہم انسانی حقوق کے معاملے میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے دوہرے معیار کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
-
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی کی حزب اللہ کے دفتر آمد
مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مہدی رحمتی نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں حاضری دے کر اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
شہادت سید حسن نصراللہ کے خلاف کرگل میں احتجاجی مظاہرے+ تصاویر
ذرائع کے مطابق امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے لگائے۔
-
سید حسن نصر اللہ کی شہادت کیخلاف لاہور میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے عوام کا سمندر
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، امریکہ اور سفاک صیہونی ریاست کیخلاف پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک ’’شہید راہ قدس ریلی‘‘ نکالی گئی۔
-
عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ
ریلی نمائش چورنگی سے امریکی قونصلیٹ کی طرف روانہ ہونے پر امریکن قونصلیٹ جانے والے راستے سیل کردیئے گئے۔
-
حسن نصراللہ کی شہادت کا بدلہ اسرائیل کا صفحۂ ہستی سے محو ہو جانا ہے، علامہ جواد نقوی
تحریک بیداری کے سربراہ کا ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ دنیا کے تمام باہمت انسان حزب اللہ، حماس اور غزہ کیساتھ کھڑے ہیں اور یہ پیغام جلد ہی عالمی سطح پر پھیل جائے گا۔
-
لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی
سید حسن نصراللہ کی شہادت پر، امریکہ اور سفاک صیہونی ریاست کیخلاف پنجاب اسمبلی سے امریکی قونصلیٹ تک ’’شہید راہ قدس ریلی‘‘ نکالی گئی۔
-
لاہور میں اسرائیل جارحیت کے خلاف امریکی قونصلیٹ کے سامنے احتجاجی ریلی؛
ملتِ پاکستان سید علی خامنہ ای کے اشارہ کی منتظر ہے/ اسرائیلی ناسور کا واحد علاج اس کا خاتمہ ہے
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت میں ملوث عالمی سامراج اور غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف دنیا بھر کی طرح پاکستان میں یوم احتجاج منایا گیا۔
-
سید حسن نصر اللہ کے قتل سے خطے کے عدم استحکام میں اضافہ ہوگا، پاکستان
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔
-
سید حسن نصراللہ کا اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دینا بالکل درست تھا
آئرلینڈ کی سامراج مخالف تنظیم آئرش لیبر نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ آنے والے دن ثابت کریں گے کہ وہ درست تھے جب انہوں نے "اسرائیل" کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور قرار دیا تھا۔
-
شہید سید حسن نصراللہ اپنے پاکیزہ مقصد میں کامیاب ہوگئے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
انہوں نے کہا کہ شہید سید حسن نصراللہ اپنے پاکیزہ مقصد میں کامیاب ہوگئے اور وہ ظلم و ناانصافی کے خلاف پوری سچائی اور استقامت کے ساتھ کھڑے رہے۔
-
حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حسن نصراللہ کی پوری زندگی اسرائیل کیخلاف بھرپور جدوجہد سے عبارت ہے، حسن نصراللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی۔
-
لاہور میں سید مقاومت کی شہادت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے اسرائیلی جارحیت کی پرزور انداز میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے سید حسن نصراللہ کو شہید کرکے اپنی تباہی کو دعوت دیدی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملت جعفریہ پاکستان اسرائیل کی اس بربربت پر اس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔
-
ایران کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر 5 روزہ عمومی سوگ کا اعلان
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی جانب سے پانچ روزہ عمومی سوگ کا اعلان کیا گیا۔
-
رہبر معظم انقلاب کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام؛
شہید کا راستہ جاری رہے گا/ فرسودہ اور زوال پذیر صہیونی حکومت پر مقاومت مزید مہلک وار کرے گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ سید مقاومت اپنی ذات میں ایک مکتب تھے۔ ان کا راستہ جاری رہے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید "سید حسن نصر اللہ" کون تھے؟
سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ نے اپنی زندگی کی چھ ہنگامہ خیز دہائیاں لبنان اور دیگر عرب اور اسلامی ممالک پر غاصب صیہونی رجیم کے کئی دہائیوں کے قبضے اور جارحیت کے خلاف جدوجہد میں گزاریں۔
-
سید حسن نصراللہ کے ہمراہ سپاہ پاسداران انقلاب کے سینئر جنرل بھی شہید
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ بریگیڈیئر جنرل عباس نیلفروشان صیہونی رجیم کے جمعہ کے روز لبنان پر حملے میں شہید ہو گئے۔
-
شہید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں جان قربان کردی، آیت اللہ سیستانی
آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ شہید سید حسن نصر اللہ نے اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کردی ہے۔
-
شہید "سید حسن نصر اللہ" کے جانشین کے بارے میں امریکی اخبار کا دعویٰ
امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ سید "ہاشم صفی الدین" کو جلد ہی شہید "سید حسن نصر اللہ" کے جانشین کے طور پر متعارف کرائے گی۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت، ٹی وی اینکر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں
وہیں لبنانی ٹی وی چینل المیادین پر سید حسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان براہ راست نشریات میں کیا گیا۔ ان کی شہادت کی خبر پڑھتے ہوئے خاتون اینکر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور نم آنکھوں سے ان کی شہادت کا اعلان کیا۔
-
حسن نصراللہ نے عظیم مقصد کی خاطر اپنی جان قربان کر دی، جماعت اسلامی پاکستان
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ان شاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران لبنان اور غزہ پر ہونے والے حملوں سے ثابت ہوگیا کہ اقوام متحدہ عملاً ایک ناکارہ ادارہ ہے۔
-
شہید سید حسن نصراللہ
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت
فلسطینی تنظیم تحریک جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن کی مرکزی سیاسی کونسل کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل؛
مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے
یمن کی مرکزی سیاسی کونسل نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہے کہ مقاومت کی فتح اور صہیونیوں کی شکست یقینی ہے۔