-
اقوام متحدہ، روس نے بھی اسرائیل کو انتباہ کردیا
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے صہیونی حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ یوکرائن کو دفاعی سسٹم فراہم کرنے سے باز رہے۔
-
غرب اردن، فلسطینی مجاہدین کا صہیونی فوجیوں پر بموں سے حملہ
غرب اردن میں فلسطینی مجاہدین نے کئی قصبوں میں صہیونی فوجیوں پر بموں سے حملہ کرکے فرار ہونے پر مجبور کیا ہے۔
-
ایرانی چیف جسٹس کا اکانومی کلاس میں عوام کے ساتھ مشہد کا سفر
ایرانی عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسن اژہ ای نے کسی پروٹوکول کے بغیر اکانومی کلاس میں عوام کے ساتھ مشہد کا سفر کیا۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا انتخابی مباحثہ؛
ہمارے پاس اقتصادی ترقی کے لئے پورا منصوبہ موجود ہے
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثہ شروع ہوگیا ہے۔
-
شہید رئیسی کا راستہ جاری رہنا چاہئے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایک خادم کی حیثیت سے ایرانی قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ شہید رئیسی کا راستہ جاری رکھیں۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، کچھ دیر دوسرا انتخابی مباحثہ ہوگا
صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کچھ دیر بعد دونوں امیدوار دوبارہ انتخابی مباحثے میں شرکت کریں گے۔
-
امریکہ کی جانب سے ایرانی صدارتی انتخابات پر مداخلت پسندانہ تبصرہ
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات پر مداخلت پسندانہ تبصرہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت سے پہلے اور بعد کے مناظر کا موازنہ، ویڈیو
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد فلسطینی شہری زندگی کی بنیادی ضرورتوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور ترکی کے درمیان تجارت پانچ ماہ میں 2.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
ترکی کے شماریاتی ادارے (TurkStat) کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران اور ترکی نے 2024 کے پہلے پانچ مہینوں میں 2.3 بلین ڈالر مالیت کی اشیاء کا تبادلہ کیا۔
-
اٹلی اور ایران کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں، ایرانی قائم مقام صدر
ایران کے قائم مقام صدر محمد مخبر نے اٹلی کے ساتھ باہمی تعلقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تہذیبی اور قدیم دوستانہ تعلقات پر مبنی ہیں۔
-
بھارت میں مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ، ۲۳ خواتین اور ۳ بچوں سمیت ۲۷ افراد ہلاک
بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں مقامی حکام نے ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے کے باعث کم از کم ۲۷ افراد کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان کی ایرانی فنکاروں سے ملاقات
ایرانی صدارتی امیدوار مسعود پیزشکیان نے منگل کے روز ایرانی فنکاروں کے ساتھ ایک ملاقات کی۔
-
لبنان کے ساتھ جنگ اسرائیل کے لئے خودکشی کے مترادف ہے، سابق صہیونی جنرل
سابق صہیونی فوجی جنرل نے انتباہ کیا ہے کہ لبنان کے ساتھ جنگ اسرائیل کے لئے خودکشی کی مانند ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر صہیونی حکام کے درمیان اختلافات
صہیونی جیلوں سے بعض فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا معاملہ صہیونی حکام کے درمیان نئے تنازع کا باعث بن گیا ہے۔
-
جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی مکمل حمایت کریں گے، ایران کا دو ٹوک اعلان
ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ کی صورت میں حزب اللہ کا کھل کر ساتھ دیں گے۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثہ
دوسرے مرحلے میں دونوں صدارتی امیدوار سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان حصہ لے رہے ہیں۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کا تعلق تمام اہلیانِ مقاومت سے ہے، ایرانی وزیر ثقافت
وزیر ثقافت نے کہا کہ شہید آیت اللہ رئیسی کا تعلق صرف ہم ایرانیوں سے نہیں بلکہ یہ یمن، عراق، شام، لبنان اور فلسطین سمیت تمام اہلیانِ مقاومت سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
یو این او کا اعتراض مسترد، پاکستانی حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا
پاکستانی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔
-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔
-
صہیونی جنایات کے مقابلے میں سکوت انسانی فطرت کے منافی ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔
-
طوفان الاقصی نئے مشرق وسطی کی تشکیل کا نقطہ آغاز تھا، رہنما حماس
حماس کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ سات اکتوبر کو فلسطینی مقاومت کا طوفان الاقصی آپریشن نئے مشرق وسطی کی تشیل کا نقطہ آغاز تھا۔
-
غزہ، فلسطینی مقاومت کا صہیونی فورسز پر حملہ، پانچ زخمی
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں مقاومت کے حملے میں پانچ صہیونی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
طوفان الاقصی کے اثرات، صہیونی فوج میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواستوں میں اضافہ
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق طوفان الاقصی کے بعد صہیونی فوجیوں کی طرف سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔
-
شدید مغربی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے، یورپی شماریاتی مرکز
یورپی شماریاتی مرکز نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیوں کے باوجود ترکی سمیت بعض ممالک کو ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے، جنرل حاجی زادہ
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے۔