صہیونی حکومت نے گذشتہ نو مہینوں کے دوران غزہ پر وحشیانہ بمباری کرکے سرکاری املاک اور رہائشی مکانات کو مکمل تباہ کردیا ہے جس کی وجہ سے فلسطینی شہری زندگی کی بنیادی ضرورتوں سے بھی محروم ہیں۔
غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد فلسطینی شہری زندگی کی بنیادی ضرورتوں سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔
News ID 1925135
آپ کا تبصرہ